• news

عرفان اکرام کی والدہ انتقال کر گئیں

لاہور (پ ر) سماجی کارکن اور جامع مسجد توحید گنج مغلپورہ کے ممبر انتظامیہ عرفان اکرام کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامع مسجد توحید شاہ کمال روڈ مغلپورہ میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن