• news

:وزیراعظم کی ہدایت پر تلور کی افزائش کیلئے 25 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر ملک کے اندر ”تلور“ کی افزائش کے لئے 25 کروڑ روپے جاری کر دیئے۔ یہ رقم ”تلور اینڈومنٹ فنڈ“ میں جائے گی اور اسے تلور کی افزائش کےلے استعمال میں لایا جائے گا۔
تلور

ای پیپر-دی نیشن