کگڈو تھرمل پاور ہاﺅس کے 5 یونٹ ٹرپ کر گئے پنجاب اور سندھ کے کئی شہروں کو بجلی کی فراہمی معطل
شمور (نوائے وقت رپورٹ) گڈو تھرمل پاور ہاﺅس کے 5 یونٹ ٹرپ کر گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یونٹ ٹرپ کرنے سے سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ گیس پریشر نہ ہونے کے باعث بجلی پیدا کرنے والے 5 یونٹ 8,7, 6, 5 اور 9 ٹرپ کر گئے۔ نیشنل گرڈ کو 6 میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ یونٹس کو بحال کرنے کی کوششیں جاری تھیں۔
یونٹ ٹرپ