طالبان کے خودکش حملے میں رکن پارلیمنٹ میرولی کے زخمی ہونے کی تصدیق ، ہلاکتیں 8 ہو گئیں
کابل ( اے ایف پی) جرمن وزیر دفاع ارزولافان ڈیئر لائن کرسمس کے موقع پر اپنی روایت کے مطابق افغانستان پہنچ گئیں۔ وہ دوران مزار شریف میں تعینات جرمن فوجیون سے ملاقات کریں گی۔ ابھی گزشتہ ہفتے ہی ملکی پارلیمان نے افغانستان میں جرمن دستوں کی تعیناتی کی مدت میں توسیع کی منظوری دی ہے۔ ادھر کابل میں طالبان کی طرف سے رکن پارلیمنٹ میرولی کے گھر خودکش حملے کے بعد 10گھنٹے کی جھڑپ ختم ہوگئی ۔۔۔زخمی ہوئے ہیں جبکہ انکے 2پوتوں اور محافظوں سمیت 8مارے گئے صدر اشرف غنی نے مذمت کی ہے مرنیوالوں میں ایک اور رکن۔۔۔۔۔ کا بیٹا شامل ہے طالبان ترجمان نے بتایا ہلمند کے شہر سکیورٹی کی حکام سمیت 20افراد ماردیئے