• news

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں نے 591 ملین ڈالر کے منافع جات اور ڈیویڈنڈ اپنے ممالک منتقل کئے: سٹیٹ بنک

اسلام آباد (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ء کے دوران پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کرنے والی کمپنیوں نے 591 ملین ڈالر کے منافع جات اور ڈیویڈ نڈ اپنے ممالک منتقل کئے ہیں۔ سٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا نومبر 2016 ء کے دوران ملک میں غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے 460 ملین ڈالر کی ایف ڈی آئی کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن