• news

حکومتی نااہلی سے بھارت چناب، جہلم سندھ کا 90 فیصد پانی روک چکا: نثار احمد

لاہور (نیوزرپورٹر) کسان بورڈ کے مرکزی صدرچوہدری نثار احمد ایڈووکیٹ نے ہندوستان کے پانی بند کرنے کی دھمکیوں اور حکومت پاکستان کی تیل کی قیمتیں بڑھانے کی خبروں پررد عمل ظاہر کرتے کہا کہ حکمرانوں اورانڈس واٹر کمیشن کے افسران کی نااہلی کی وجہ سے انڈیا پہلے ہی سینکڑوں بند بنا کر دریائے چناب ،جہلم اور سندھ کے 90%پانی سے پاکستان کو محروم کرچکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن