پاکستان ریلوے نے جدید ترین ہوپر ویگنز تیار کر لی، آج افتتاح کیا جائیگا
لاہور (سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلویز نے امریکہ میں تیار ہونے والے لوکو موٹیوز کے ڈیزل یونٹ اور کوئلے کی ترسیل کے لئے جدید ترین ہوپر ویگنز تیار کرنے میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کر لی ہے یہ ہوپر ویگنزاور لوکوموٹیویزلوکوشاپ مغلپورہ میں چین کے تعاون سے تیار کئے گئے ہیں وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق آج صبح تقریب میں افتتاح کریں گے ۔