• news

راولپنڈی: دلہنوں کے قیمتی ملبوسات چوری کرنے والا گروہ پکڑا گیا‘ ایک کروڑ روپے کا مال برآمد

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی پولیس نے دلہنوں کے قیمتی ملبوسات چوری کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 4گرفتار ملزموں سے ایک کروڑ روپے کے عروسی ملبوسات برآمد کیے گئے۔ ملزمان قیمتی کپڑے چوری کرکے سستے داموں فروخت کرتے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن