• news

نیپرا کو وزارت پانی و بجلی کے ماتحت کرنیکا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(وقائع نگار خصوصی) نیپرا کو وزارت پانی بجلی کے ماتحت کرنے کے وفاقی حکومت کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شیراز ذکاء ایڈووکیٹ درخواست میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے قانونی طریقہ کار کے بر عکس جاریکردہ نوٹیفکیشن کے ذریعے نیپرا کی خود مختار حیثیت کو ختم کر دیا ۔ کابیہ سے منظوری حاصل نہیں کی گئی۔ کابینہ کی منظوری کے بغیر جاریکردہ نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن