• news

ڈاکٹر عاصم کی طبیعت پھر ناساز، سینے میں تکلیف کے باعث آئی سی یو منتقل

کراچی(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے اسیر رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کی طبیعت دوبارہ ناساز ہو گئی، سینے میں تکلیف کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔ اتوار کو ہسپتال ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی طبیعت دوبارہ ناساز ہونے پر انہیں آئی سی یومنتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹر عاصم/ طبیعت ناساز

ای پیپر-دی نیشن