• news

فیصل آباد میں خاتون جاں بحق، شوہر پر زہر دینے کا الزام

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ذوالفقار کالونی فیصل آباد میں شوہر پر بیوی کو زہر دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ ورثاء کی جانب سے شوہر، دیور اور بھابھی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ورثاء کا کہنا ہے کہ پولیس ملزموں کو گرفتارنہیں کر رہی۔

ای پیپر-دی نیشن