گورنر خیبرپی کے ظفر اقبال جھگڑا سے کور کمانڈر پشاور کی ملا قات، امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
پشاور (آن لائن) گورنر خیبر پی کے ظفر اقبال جھگڑا سے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے ملاقات کی جس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق گورنر خیبر کے پی کے ظفر اقبال جھگڑا سے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے پیر کو گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔