• news

قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس وزارت ٹیکسٹائل کے زیر التوا آڈٹ اعتراضات نمٹادیئے

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس پیرکو سردار عاشق حسین گوپانگ کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں وزارت ٹیکسٹائل کے 2009-10ء کے زیرالتواء آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ یپ اے سی نے وزارت ٹیکسٹائل کے آڈٹ اعتراضات نمٹا دیئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن