مسلم لیگ کا 110واںیوم تاسیس 30دسمبر کو منایاجائے گا
اسلا م ا ٓبا د (آن لائن) مسلم لیگ کا 110واںیوم تاسیس 30دسمبر کو منایاجائے گا اس سلسلے میں ملک بھرمیںمسلم لیگ فنکشنل ،مسلم لیگ ق ، اور مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔مسلمانوں نے اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے 1906ءمیں ڈھاکہ کے مقام پر آل انڈیا مسلم لیگ قائم کی جس کے ابتدائی قائدین میںنواب وقار الملک،نواب محسن الملک،نواب سلیم اللہ خان،مولانا محمد علی جوہر،مولانا ظفر علی خان اور دیگر شامل تھے۔قیام پاکستان کے بعد مسلم لیگ پاکستان میں بھی قائم رہی لیکن اس وقت پاکستان میں مسلم لیگ 3گروپوں میں بٹی ہوئی ہے۔
یوم تاسیس