پاکستان میں گھٹیا افواہیں گردش کررہی ہیں پھیلانے والے کچھ احساس کریں: فاطمہ بھٹو
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں گھٹیا افواہیں گردش کررہی ہیں جو افسوسناک ہیں، گھٹیا افواہیں پھیلانے والے کچھ احساس کریں۔
فاطمہ بھٹو