زرداری ‘بلاول، بختاور، آصفہ کی بے نظیر کے مزار پر حاضری، پھول چڑھائے
گڑھی خدا بخش (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، بختاور بھٹو اور آصفہ بھٹو نے گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی۔ مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
حاضری