• news

ڈی جی خان: کاری قرار دی گئی خاتون کے بچوں پر رشتہ داروں کی فائرنگ، 3 سالہ بچہ جاں بحق بچی زخمی

ڈی جی خان (نوائے وقت رپورٹ) پنچائت کا فیصلہ 3 سالہ بچے کی جان لے گیا۔ پنچائت نے 3 ماہ قبل قبائلی علاقہ جھنڈی میں ایک خاتون کو کاری قراردیا۔ گزشتہ روز خاتون کے رشتہ داروں نے بچوں پر فائرنگ کر دی جس سے 3 سال بچہ جاں بحق جبکہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔
بچوں پر فائرنگ

ای پیپر-دی نیشن