• news

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سی پیک میٹنگ میں شرکت کیلئے وفد کے ہمراہ چین روانہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ وفد کے ہمراہ چین روانہ ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق مراد علی شاہ چین میں سی پیک نے متعلق میٹنگ میں شرکت کرینگے۔ وفد میں صوبائی وزراء منظوروسان، جام خان شورو سمیت دیگر بھی شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ تین اہم منصوبوں کو سی پیک میں شامل کرنے پر پریزینٹیشن دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن