• news

چین کا امریکہ اور تائیوان میں دفاعی معاہدے پر شدید احتجاج

بیجنگ+ تائی پے+ واشنگٹن (آئی این پی+این این آئی) چین نے امریکہ اور تائیوان کے مابین اعلیٰ فوجی تبادلے اور دفاعی ایکٹ پر دستخط کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ اور تائیوان کے درمیان کسی بھی قسم کے رابطے کے خلاف ہیں ترجمانوزارت خارجہ نے کہا اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ ادھر چین کے جنگی بحری جہاز تائیوان کی سمندری حدود میں داخل ہو گئے جس پر امریکہ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن