• news

خواتین پر سے مردوں کی سرپرستی ختم کرنے کے مطالبہ پر سعودی شہری کو ایک سال قید

ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں خواتین پر مردوں کی سرپرستی ختم کرنے کا مطالبہ کرنے پر ایک شہری کو ایک سال قید اور 30 ہزار ریال جرمانہ کی سزا سنا دی گئی۔ دمام میں عدالت فیصلہ دیا۔
نے ٹوئٹر پر پوسٹ کرنے اور پوسٹر لگانے پر اس شہری کو سزا سنائی۔ یہ شخص الحصا ضلع میں مساجد پر پوسٹر لگاتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔ دوران تفتیش معلوم ہوا یہ شخص عورتوں پر مردوں کی سرپرستی کے خاتمے کیلئے آن لائن بھی مہم چلا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن