• news

نام نہاد خادم اعلیٰ عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوچکے: ڈاکٹر یاسمین

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف پروفیشلز فورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا ہے کہ پنجاب کے نام نہاد خادم اعلی صوبے کی عوام کو ریلیف فراہم کر نے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں ِ، شریف برادارن کی تمام سکیمیں لاہور سے شروع ہو کر لاہور میں ختم ہو جاتی ہیں ، سستی روٹی ، پیلی ٹیکسی ، دانش سکول ،آشیانہ سکیم ، قرضہ سکیم ، کسان پیکچ سمیت ناکام اور فراڈ سکیمیںکے بعد صحت سکیم اور یوتھ سکیم صرف اپنے درباریوں کو نوازنے کے لیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن