• news

سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 رہی

سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی ریکٹر سکیل پر شدت 5 تھی جبکہ گہرائی 142 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

ای پیپر-دی نیشن