• news

لیبیا کے ساحل سے یورپ داخلے کی کوشش، مرنیوالے 11 تارکین وطن کی نعشیں برآمد، سینکڑوں بچا لئے گئے

طر ابلس (اے ایف پی) ریڈ کراس کے مطابق یورپ میں داخل ہونے کی کوشش میں مرنیوالے 11 تارکین وطن کی نعشیں ملی ہیں۔ لیبیا ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ نعشیں اندلس کے ساحل اور ٹریپولی سے 15 کلو میٹر علاقے سے ملی ہیں۔ واضح رہے لوگ مغربی ساحل سے چھوٹی کشتیوں پر 300 کلو میٹر کا سفر طے کرکے اٹلی پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن