• news

جنوبی کوریا: سٹیٹ پنشن فنڈ میں خوردبرد کے الزام میں فنڈ کے سربراہ کی گرفتاری

سیئول (اے پی پی) جنوبی کوریا کے سرکاری سٹیٹ پنشن فنڈ میں خوردبرد کے الزام میں فنڈ کے سربراہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق پراسیکیوٹر نے بتایا کہ گزشتہ روز سٹیٹ پنشن فنڈ میں مبینہ بدعنوانی کے الزام میں اس فنڈ کے سربراہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن