• news

ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل چینی فوج کی طرف سے جدید طیاروں، آلات کی نمائش

بیجنگ (اے ایف پی) ٹرمپ کی طرف سے تائیوانی صدر کو فون کال کر کے کشیدگی بڑھانے کے بعد چین نے فوجی تیاری شروع کر دی ہے۔ بحر الکاہل میں ایک بیڑا گشت کرنے لگا اس پر لڑاکا طیارے (جو جدید ورژن کے حامل ہیں) موجود ہیں۔ چینی فوج جدید طیاروں اور جدید آلات کی نمائش کر رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن