• news

امریکہ: انسائیڈر ٹریڈنگ کے الزام میں 3 ہیکر گرفتار

نیو یارک (اے پی پی) امریکی حکام نے انسائیڈر ٹریڈنگ کے الزام میں3 ہیکروں کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان ہیکروں نے غیر قانونی طریقے سے معلومات کو استعمال کرتے ہوئے 4 ملین ڈالر کا منافع حاصل کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن