• news

جائیداد سے حصہ نہ لینے کا معاہدہ کیا، عامر خان نے بیٹی کی پیدائش پر منسوخ کیا: فریال مخدوم

لندن (نوائے وقت رپورٹ) باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے الزام لگایا ہے کہ عامر کی جائیداد میں سے حصہ نہ لینے کا معاہدہ بھی سائن کرایا ، معاہدہ اس لئے سائن کیا کہ عامر سے محبت کرتی ہوں جائیداد سے نہیں۔ بیٹی کی پیدائش کے بعد عامر نے معاہدہ منسوخ کیا کیونکہ وہ بھی مجھ سے سچی محبت کرتا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن