• news

پوری دنیا پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف کر رہی ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت میں بہتری کا پوری دنیا اعتراف کر رہی ہے۔ پاکستان کی معیشت تو بیمار نہیں البتہ عمران خان کا ذہن ضرور بیماری کا شکار ہے۔ عمران خان کے اعصاب پر نوازشریف بری طرح سوار ہیں، عمران خان خیبر پی کے جا کر اپنا فرض نبھائیں۔
مریم اورنگزیب

ای پیپر-دی نیشن