• news

پنجاب‘ سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

لاہور (خبرنگار) صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد صوبائی محکمہ قانون نے پنجاب سول ایڈمنسٹریشن آرڈیننس 2016ءکا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اب کوئی بھی شہری اس آرڈیننس کو خرید کر حاصل کر سکتا ہے۔
نوٹیفکیشن

ای پیپر-دی نیشن