• news

کامونکی، واربرٹن: گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ دو نوجوانوں کی خودکشی

کامونکے ، واربرٹن (نامہ نگاران ) بھائےوں سے جھگڑے پر دلبرداشتہ نوجوان نے تےزرفتار ٹرےن کے نےچے آکر خودکشی کرلی۔ نےوماڈل ٹاﺅن کے محمد ےعقوب محروم صراف کے بےٹے27سالہ عامر سہےل نے گذشتہ روز گھر مےں بھائےوں سے جھگڑ کر دلبرداشتہ ہوکر بعدازاں شام ساڑھے چھ بجے کے رےلوے پھاٹک کے قرےب کراچی جانےوالی ٹرےن کے آگے کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلےا۔علاوہ ازیں واربرٹن کے نواحی گاﺅں جگھیاں بکسیں کے ظہور احمد بھٹی کے بیٹے شہزاد اور عمران کا والدین کے ساتھ معمولی جھگڑا ہوا جس پر دلبرداشتہ ہوکر شہزاد عمران نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔ اسے فوری طور پر شیخوپورہ ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔
خودکشیاں

ای پیپر-دی نیشن