امریکہ : کنسرٹ میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک
نیویارک (رائٹرز) نیویارک کے جنوب مشرقی علاقے میں واقعہ ریاست کنسلٹیکٹ میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ ولنگفورڈ کے اوکڈیل تھیٹر میں پیش آیا۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس س لسلہ میں کوئی گرفتاری عملمیں نہیں آئی۔