• news

جام شورو : سندھ یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ نے پھندا لیکر خودکشی کر لی

جام شورو (نوائے وقت رپورٹ) سندھ یونیورسٹی جام شورو کے ہاسٹل میں طالبہ نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 22 سالہ نائلہ رند نے گل میں پھندا ڈال کر خودکشی کی۔ طالبہ نائلہ رند قمیر شہر کے قریب گوٹی رند کی رہائشی تھی۔
طالبہ خودکشی

ای پیپر-دی نیشن