• news

بھارتی کرکٹر محمد شامی کی ڈھٹائی‘ اہلیہ کے ساتھ ایک اور متنازعہ تصویر وائرل

لاہور(سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹر محمد شامی نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ ایک اور متنازعہ تصویر وائرل کردی ۔یاد رہے اس سے قبل بھی شامی کی وائرل کی گئی تصویر پر ناقدین کی جانب سے کڑی تنقید کی گئی تاہم اس کے چند روز بعد ہیں شامی نے ایک اور تصویر وائرل کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ یہ انکی اپنی زندگی ہے اور انہیں تنقید کرنے والوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ انہوں نے پوسٹ کے ساتھ ہی اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد بھی دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن