پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی ڈیٹا کے تبادلہ کیلئے جدید ٹرین سسٹم تیار
لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی ڈیٹا کے تادلہ کیلئے جدید ترین سسٹم تیار کای گیا ہے جو جلد ہی لانچ کر دیا جائے گا اس سے اندر انوائسنگ پر قابو پانے میں مدد ملے گی انہوں نے ان خیالات کا اظہار چیف کلکٹر کسٹمز کراچی زاہد کھوکھر نے لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط اور دیگر ممبران سے ملاقات میں کیا۔