• news

لاہور میں سائیٹ سین لاہور کے نام سے چلنے والی ڈبل ڈیکر بسوں کی تعداد 5ہو گئی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتمام صوبائی دارلحکومت لاہور میں سائیٹ سین لاہور کے نام سے چلنے والی بسوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے۔ گذشتہ روز وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایت پر مزید تین بسوں کو پنجاب سٹیڈیم کے ٹرمینل پر پہنچا دیا گیا ہے۔ جس کے بعد محکمہ سیاحت پنجاب باقاعدہ طور پر ان بسوں کو روٹ پر چلا سکے گا۔

ای پیپر-دی نیشن