• news

پی آئی اے نے 2005ء کے بعد ہمیں ٹیکس ادا نہیں کیا: ترجمان افغان وزارت خزانہ

کابل (آئی این پی) افغانستان نے کہا ہے کہ پی آئی اے نے 2005ء کے بعد افغان حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کیا۔ پاکستانی حکومت اپنی ائر لائن کے ٹیکس ادا کرنے کی ذمہ دار ہے۔ وزارت خزانہ کے ترجمان اجمل عبدالرحیم زئی کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نے متعلقہ کمپنی کے بارے میں تحقیقات اور جائزے کیلئے ایک افغان وفدکو مقررکیاگیا تھا، وفد جلد اپنی تحقیقات کے حوالے سے آگاہ کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن