• news

گوانتانامو کے مزید قیدیوں کی منتقلی متوقع ہے: وائٹ ہائوس

واشنگٹن (اے ایف پی) وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما اپنی مدت صدارت ختم ہونے سے قبل گوانتانامو کے مزید قیدیوں کو ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں۔ ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا کہ اس موقع پر مزید قیدیوں کی ٹرانسفر کی توقع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن