امجد صابری ‘ فوج‘ رینجرز اہلکاروں کے قتل کے ملزموں کے 31 مقدمات فوجی عدالت منتقل کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے منظوری دیدی
کراچی (نمائندہ نوائے وقت) کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے معروف قوال امجد صابری، فوج، رینجرز اور پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث دہشت گرد اسحاق بوبی اور عاصم کیپری سمیت 31 مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کی سفارش کردی۔ کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے محکمہ داخلہ سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔