• news

عالمی انجمن خدام الدین کے زیراہتمام برما اور حلب میں مسلمانوں پر مظالم کیخلاف سیمینار کل ہو گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالمی انجمن خدام الدین کے زیر اہتمام برما اور حلب میں مسلمانوں پرکئے جانے والے بدترین مظالم کے خلاف اور اس کے نتیجہ میں شہید ہونے والے مسلمانوں کے حق میں سیمینار کل 5 جنوری بروز جمعرات بعد نماز مغرب جامع مسجد شیرانوالہ میں ہوگا، جس کی صدارت عالمی انجمن خدام الدین کے مرکزی امیر مولانا محمد اجمل قادری کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن