ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی مرکزی تقریب کل پیپلز پارٹی پنجاب آفس میں ہو گی
لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی سالگرہ کی مرکزی تقریب 5 جنوری جمعرات 2 بجے بعد دوپہر پیپلز پارٹی پنجاب آفس 158C ماڈل ٹائون لاہور میں زیر صدارت قمرالزمان کائرہ صدر پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب منعقد ہو گی۔