• news

جاوید ہاشمی کے الزامات جھوٹ پلس ہیں : میاں جاوید علی

لاہور( پ ر) سابق ٹائون ناظم سمن آباد ٹائون و تحریک انصاف کے رہنما میاں جاوید علی نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی کے الزامات جھوٹ پلس ہیں۔ حکمرانوں کی کرپشن پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔ اگر انصاف نہ ملا تو قائد عمران خان کے حکم پر پھر دوبارہ سڑکوں پر آئیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن