چین: شادیوں پر بے تحاشا اخراجات سے حکومت پریشان، حد مقرر کرنے پر غور
بیجنگ (بی بی سی ڈاٹ کام+ آئی این پی) چین میں سرکاری حکام دولہا کی طرف سے دلہن کے خاندان کو دی جانے والی رقم پر حد مقرر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ ان بے تحاشا اخراجات میں کمی کی جا سکے کچھ علاقوں میں مردوں کو ایک لاکھ یونین (14 ہزار امریکی ڈالر) سے زیادہ نقدی دینا پڑ رہی ہے۔