پاکپتن: کتے نے 10 سالہ بچی کا منہ نوچ لیا
بصیرپور (نامہ نگار) محلہ ایکسچینج کے رہائشی رکشہ ڈرائیور منور شاہ کی 10 سالہ بیٹی اریج فاطمہ گلی میںسے گزر رہی تھی کہ آوارہ کتے نے اس پرحملہ کردیا اور اسکا منہ نوچ لیا۔ راہگیروں نے بچی کوکتے سے بچاکر ہسپتال پہنچایا۔ جہاں اسے طبی امداد دی گئی۔