• news

” ےاد سےد انور قدوائی“ کے عنوان سے تقریب کل الحمرا ءادبی بےٹھک مےں ہوگی

لاہور (کلچرل رپورٹر)اےشےن کلچرل اےسوسی اےشن کے زیراہتمام نامور صحافی، کالم نگار لےجنڈ سےد انور قدوائی کی صحافتی، ادبی خدمات کو خراج عقیدت پےش کرنے کےلئے تعزےتی رےفرنس ”ےاد سےد انور قدوائی“ کے عنوان سے کل شام 5بجے الحمراءادبی بےٹھک شاہراہ قائداعظم لاہور مےں منعقد کیا جارہاہے جس مےں معروف صحافی، کالم نگار،اےنکرز،سول سوسائٹی کے افراد و شخصےات شرےک ہوںگے۔ اس بات کا اعلان اےشےن کلچرل اےسوسی اےشن آف پاکستان کے سےکرےٹری جنرل سےد سہیل بخاری سجادہ نشےن حضرت سےد پیر مکی لاہور نے کےا۔یاد سید انور قدوائی کی صدارت اےشےن کلچرل اےسوسی اےشن آف پاکستان کے سر پرست اعلی مےاں راشد فرزند علی کرےں گے۔

ای پیپر-دی نیشن