نیوزی لینڈ کے منرو کی سنچری بنگلہ دیش ٹی20 سیریز بھی ہار گیا
مان گنوئی (سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ٹی20 سیریز بھی جیت لی۔نیوزی لینڈ نے سات وکٹ پر 195 رنز بنائے ۔ کولن منرو نے 54 گیندوں پر 101 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم 19ویں اوور کی پہلی گیند پر 148 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔