مصباح الحق ناکامیوں کے بحران سے نہ نکل سکے
لاہور(نمائندہ سپورٹس) مصباح الحق نے کالی آندھی کیخلاف اس ففٹی کے بعد تو جیسے مصباح الحق کی قسمت میں کالی رات ہی چھا گئی ہو۔بیالیس سالہ مصباح الحق مسلسل نویں اننگز میں رنز جوڑنے میں ناکام رہے۔شارجہ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں چار پر شکار ہوئے۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں اکتیس اور تیرہ جبکہ اب کینگروز کے دیس میں چار، پانچ، گیارہ، صفر اور اٹھارہ ، اڑتیس رنز کی انفرادی اننگز کھیلی۔