سٹیج ڈرامہ ’’موج میلہ‘‘ کو فیملیز پسند کر رہی ہیں: محمد اسحاق
لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈراموں کے معروف پروڈیوسر محمد اسحاق الحمرا میں سٹیج ڈرامہ ’’میں نہ مانوں‘‘ کی کامیابی کے بعد دوسرا ڈرامہ ’’موج میلہ‘‘ پیش کر رہے ہیں ڈرامے کی کاسٹ میں نینا، مدھو، پلک رانا، پریا، سحر خان، عامر سوہنا، شکیل چن اور افضال خان شامل ہیں ۔ نے کہا کہ ڈرامہ موج میلہ صاف ستھرا ڈرامہ ہے جس سے لوگ خصوصاً فیملیاں پسند کر رہی ہیں۔