• news

امن فوج کے ہاتھوں جنسی زیادتی کے واقعات، اقوام متحدہ میں ٹاسک فورس قائم

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انیٹونیو نے دنیا میں امن فوج کے ہاتھوں جنسی زیادتی کے واقعات سے نمٹنے کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دیدی ہے۔ ٹاسک فورس جلد رپورٹ پیش کریگا جس کے بعد ان واقعات سے نمٹنے کیلئے نئی حکمت عملی بنائی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن