• news

روس سمیت دنیا بھر میں قدامت پسند مسیحی آج کرسمس منائیں گے، پیوٹن کی دعائیہ تقریب میں شرکت

ماسکو (نیٹ نیوز) روس سمیت دنیا بھر میں قدامت پسند مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں ، روسی صدر پیوٹن نے بھی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ شدید سردی کے باوجود لوگوں کی جانب سے مختلف گرجا گھروں میں عبادت کے ساتھ روایتی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن