• news

کابل میں آپریشن، 2اہم کمانڈروں سمیت 19 طالبان مارے گئے

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مختلف علاقوں میں مشترکہ فوجی آپریشن میں 19 طالبان ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ان میں اہم طالبان کمانڈر بھی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن